تحریک دعوت فقر ایک مثالی اور آفاقی جماعت ہے جو اس میں شامل ہوجاتا ہے وہ اپنے آپ کو ایک بڑی پناہ اور حفاظت میں محسوس کرتا ہے۔ جسکی وجہ تحریک دعوت فقر کے سرپرست اعلیٰ اور بانی سلطان العاشقین حضرت سخی سلطان محمد نجیب الرحمٰن مدظلہ الاقدس کی زبردست روحانی قوت ،بےمثال شخصیت،عمل پیہم اور مسلسل جدوجہد ہے۔۔